اے پی ایم ایس او کے 39ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اے پی ایم ایس او کی جانب سے دو تنظیمی ترانوں ’’تو مہاجر ہے‘‘ اور ’’او او اے پی ایم ایس او‘‘ کا اجراء

اے پی ایم ایس او کے 39ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اے پی ایم ایس او کی جانب سے دو تنظیمی ترانوں ’’تو مہاجر ہے‘‘ اور ’’او او اے پی ایم ایس او‘‘ کا اجراء
ترانوں کا اجراء ایم کیو ایم (پاکستان) کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، ڈپٹی کنونیرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و کہف الوریٰ اور اراکین رابطہ کمیٹی اور اے پی ایم ایس او کی مرکزی کمیٹی نے ایم کیو ایم (پاکستان) کے عارضی مرکز واقع بہادر آباد سے متصل گراؤنڈ میں کیا گیا
کراچی ۔۔۔ 11، جون 2017ء
اے پی ایم ایس او کے 39ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اے پی ایم ایس او کی جانب سے دو تنظیمی ترانوں ’’تو مہاجر ہے‘‘ اور ’’او او اے پی ایم ایس او‘‘ کا اجراء۔ اس موقع پر جب یہ ترانے سامعین کی سماعتوں کی نظر کیا گیا تو اس کو زبردست پزیرائی ملی، شرکاء کی تالیوں کی گونج نے سماء سا باندھ دیا ہر کسی کے لب پر ترانوں کے بول تھے۔ ترانوں کا اجراء ایم کیو ایم (پاکستان) کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، ڈپٹی کنونیرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و کہف الوریٰ اور اراکین رابطہ کمیٹی اور اے پی ایم ایس او کی مرکزی کمیٹی نے اے پی ایم ایس او کے 39 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں 10 جون کی رات ایم کیو ایم (پاکستان) کے عارضی مرکز واقع بہادر آباد سے متصل گراؤنڈ میں شاندار تقریب میں کیا جسے شرکاء نے بے حد سراہا۔
*****